Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت تعلیمی پروگرامات پاک-چین ٹیکسٹائل تعاون کو فروغ دینے میں نہایت معاون۔
Latest News Urdu - August 11, 2020

سی پیک کے تحت تعلیمی پروگرامات پاک-چین ٹیکسٹائل تعاون کو فروغ دینے میں نہایت معاون۔

Enter Your Summary here.

کووڈ-19 وباء کے دوران پیدا صورتحال نے چین-پاکستان دوطرفہ تعاون اورسٹریٹیجک شراکت داری کی جڑوں کو نہایت مضبوط کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ممالک کی یونیورسٹیوں کے مابین ٹیکسٹائل انجینئرنگ میں تعاون اور تبادلوں میں وبائی مرض کے باوجود تیزی آئی ہے۔ پاکستان کی نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی (این ٹی یو) اور چین کی شنگھائی یونیورسٹی آف انجینئرنگ سائنس (ایس یو ای ایس) ویب کانفرنسوں اور آن لائن پروگرامات کے ذریعے سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کے شعبے میں تعاون کو فروغ دے رہے ہیں۔ ایس یو ای ایس کے مطابق دوطرفہ تعلیمی تعاون سے بی آر آئی اور سی پیک کے تحت ٹیکسٹائل میں معاشی اور تجارتی تعاون کو فروغ ملے گا۔

Comments Off on سی پیک کے تحت تعلیمی پروگرامات پاک-چین ٹیکسٹائل تعاون کو فروغ دینے میں نہایت معاون۔

Check Also

شنگھائی تعاون تنظیم کے سکیورٹی اور ترقیاتی تعاون کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پاکستان کے پختہ عزم کا اظہار۔

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سکیورٹی اور …