سی پیک کے تحت سوکی کناری پراجیکٹ کے پاکستانی عملے کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی خوراک لگوا دی گئی ۔
.
پاکستان اور چین کے مشترکہ تعاون سے سوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ تیز رفتار سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے جبکہ چین کووڈ-19وباکے خلاف جنگ میں بھی پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا رہا ہے۔اس ضمن میں پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ سوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے تمام پاکستانی عملے کو ویکسین کی پہلی خوراک لگوا دی گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ کووڈ-19 وبائی مرض پر قابو پانے میں کامیابی کو یقینی بنائے گی۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…