Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت چینی منڈی میں پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کو رسائی فراہم کرنے کی جانب حکومت کی خاص توجہ مرکوز ہے۔
Latest News Urdu - July 16, 2022

سی پیک کے تحت چینی منڈی میں پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کو رسائی فراہم کرنے کی جانب حکومت کی خاص توجہ مرکوز ہے۔

.

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل اکانومی پر مشاورتی کونسل کے پہلے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی سرمایہ کار خنجراب سے راولپنڈی اور ریلوے لائن کے ساتھ ساتھ کراچی تک ایک اور آپٹک فائبر لنک بچھانے کے لیے خواہاں ہیں۔ اس میٹنگ میں گفتگو کرتے ہوئےکونسل کے ماہرین نے چینی مارکیٹ تک رسائی حاصل کرنے کے لیے مقامی آئی ٹی کمپنیوں کو سی پیک منصوبوں کے سبب پیدا ہونے والے مواقعوں سے استفادہ کرنے کی ترغیب دینے کی ضرورت پر زور دیا ۔

Comments Off on سی پیک کے تحت چینی منڈی میں پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کو رسائی فراہم کرنے کی جانب حکومت کی خاص توجہ مرکوز ہے۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…