سی پیک کےتحت خصوصی اقتصادی زونزپاکستان میں سرمایہ کاری کو راغب کرنے میں مددگار ثابت ہونگے،پی سی جے سی سی آئی
.
پاکستان چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں پنجاب حکومت کے سپیشل اکنامک زونز (ایس ای زیز) کے چیئرمین ایس ایم نوید نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت خصوصی اقتصادی زونز (ایس ای زیز) کی تعمیر و ترقی میں تیزی کے ساتھ پاکستان میں چینی اداروں کی قیادت میں بین الاقوامی سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو رہی ہے کیونکہ پاکستان کی ٹیکسٹائل، چمڑے، فارماسیوٹیکل اور سرجیکل آلات کی صنعتوں کی مصنوعات دنیا کی بہترین مصنوعات میں شامل ہیں۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






