Home Latest News Urdu نیب نے سی پیک کی شفافیت کو یقینی بنایا۔
Latest News Urdu - August 10, 2020

نیب نے سی پیک کی شفافیت کو یقینی بنایا۔

Enter Your Summary here.

چین اور پاکستان دوطرفہ سٹریٹیجک کوآپریٹو پارٹنر ہیں۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ چین اور پاکستان نے بدعنوانی کے خلاف جنگ میں باہم مل کر کام کیا ہے۔ چیئرمین نیب نے مزید کہا کہ دونوں ممالک سی پیک منصوبوں میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے پرعزم ہیں۔ چیئرمین نے مزید کہا کہ نیب نے ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کو اپنی اہم ترجیحات کا حصہ بنایا ہے۔

Comments Off on نیب نے سی پیک کی شفافیت کو یقینی بنایا۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔