Home Latest News Urdu وزیر اعظم اے جے کے اور چینی کمپنیوں کی جانب سے ہائیڈل منصوبوں میں تیزی لانے کے لئے سی پیک اتھارٹی کے کردارکی تعریف۔
Latest News Urdu - July 11, 2020

وزیر اعظم اے جے کے اور چینی کمپنیوں کی جانب سے ہائیڈل منصوبوں میں تیزی لانے کے لئے سی پیک اتھارٹی کے کردارکی تعریف۔

Enter Your Summary here.

وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر اور چائینہ تھری گورج اور چائینہ گیزوباکے چیف ایگزیکٹو آفیسروں نے سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم باجوہ سے خصوصی ملاقات کی ہے۔اس موقع پر عہدیداران نے سی پیک کے تحت کوہالہ اور آزاد پتن ہائیڈل پاور منصوبوں میں تیزی لانے میں سی پیک اتھارٹی کے کردار کو تسلیم کیا اور قابلِ ستائش قرار دیا۔ واضح رہے کہ ان دونوں منصوبوں میں مشترکہ طور پر 4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ہے جبکہ ان سے 1800 میگاواٹ گرین توانائی پیدا ہوگی اور مقامی آبادی کے لئے 8000 روزگار کے مواقع پیدا ہونگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرصدارت سی پیک جے ڈبلیو جیز اور 13ویں جےسی سی کے حوالے سے جائزہ اجلاس کا انعقاد۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت پاک چین اقتصادی ر…