Home Latest News Urdu وزیر اعظم عمران خان کی بہترین قیادت میں پاکستان نے مضبوطی سے کووڈ-19 کا مقابلہ کیا: چینی سفیر،یاؤ جِنگ۔
وزیر اعظم عمران خان کی بہترین قیادت میں پاکستان نے مضبوطی سے کووڈ-19 کا مقابلہ کیا: چینی سفیر،یاؤ جِنگ۔
Enter Your Summary here.
250بیڈڈآئسولیشن ہسپتال اور انفیکشنز ٹریٹمنٹ سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی سفیر یاؤ جِنگ نے ریکارڈ وقت میں منصوبے کی تکمیل کو ایک معجزہ قرار دیا ہے۔چینی سفیر نے کووڈ-19 بحران کاموثر طریقے سے مقابلہ کرنے میں وزیر اعظم کی قیادت اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے کردار کی بھی تعریف کی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ پاکستان جلد ہی اس وائرس پر قابو پانے میں کامیابی حاصل کرے گا۔
Click To Comment
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …