وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی دولت مشترکہ کے ممالک کوسی پیک منصوبہ کے سپیشل اکنامک زونز میں سرمایہ کاری کی ترغیب۔۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے لندن میں ہونے والےکامن ویلتھ فورن افیئرز منسٹرز میٹنگ میں سی پیک منصوبہ کی اہمیت پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میگا پراجیکٹ سے خطے میں نہ صرف ترقی و خوشحالی کی ایک نئی جہت کا آغاز ہوگا بلکہ اس سے خطے میں پیداوار کی شرح میں بھی اضافہ ہوگا.اس دوران قومی مفاد عامہ کی حکمت عملی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کی سیاسی بصیرت ملک میں پائیدار ترقی و خوشحالی کی منازل کو طے کرنے سے متصل ہے
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…