Home Latest News Urdu وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی دولت مشترکہ کے ممالک کوسی پیک منصوبہ کے سپیشل اکنامک زونز میں سرمایہ کاری کی ترغیب۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - July 11, 2019

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی دولت مشترکہ کے ممالک کوسی پیک منصوبہ کے سپیشل اکنامک زونز میں سرمایہ کاری کی ترغیب۔۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے لندن میں ہونے والےکامن ویلتھ فورن افیئرز منسٹرز میٹنگ میں سی پیک منصوبہ کی اہمیت پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میگا پراجیکٹ سے خطے میں نہ صرف ترقی و خوشحالی کی ایک نئی جہت کا آغاز ہوگا بلکہ اس سے خطے میں پیداوار کی شرح میں بھی اضافہ ہوگا.اس دوران قومی مفاد عامہ کی حکمت عملی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کی سیاسی بصیرت ملک میں پائیدار ترقی و خوشحالی کی منازل کو طے کرنے سے متصل ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان