وزیراعظم پاکستان آج سی پیک کے تحت آزاد پتن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی دستخطی تقریب میں خصوصی شرکت کریں گے۔
Enter Your Summary here.
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے بتایا ہے کہ سی پیک کے تحت 1.5 ارب امریکی ڈالر کی لاگت کےآزاد پتن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی چائینہ گیزوبہ گروپ کے ساتھ دستخطی تقریب آج منعقدہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم عمران خان دستخطی تقریب کا مشاہدہ کریں گے۔ پن بجلی منصوبے اور گرین انرجی کی اہمیت کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ اس منصوبے سے توانائی کی پیداوار کے لئے ایندھن کی پاکستان کے انحصار میں کمی آئے گی۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …