Home Latest News Urdu وزیراعظم پاکستان نےاسلام آباد میں چائینیز فنڈڈ آئسولیشن ہسپتال اور وبائی امراض کے ٹریٹمنٹ سینٹر کا افتتاح کر دیا۔
Latest News Urdu - July 10, 2020

وزیراعظم پاکستان نےاسلام آباد میں چائینیز فنڈڈ آئسولیشن ہسپتال اور وبائی امراض کے ٹریٹمنٹ سینٹر کا افتتاح کر دیا۔

Enter Your Summary here.

وزیر اعظم پاکستان نے وبائی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کی طبی امداد کے لئے ریکارڈ 40 دن میں مکمل ہونے والے 250 بستروں پر مشتمل جدید ترین آئسولیشن ہسپتال اور انفیکشنز ٹریٹمنٹ سینٹر کا افتتاح کیا ہے۔ اس موقع پر چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چینی وفد بھی وزیر اعظم کے ہمراہ موجود تھا۔واضح رہے کہ پاکستان میں کووڈ-19 کے کیسز میں اضافہ ہونے  کے بعد مارچ کے مہینے میں چین کی جانب سے دی جانے والی گرانٹ سے یہ منصوبہ مکمل ہوا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …