پاک-چین دوستی سونے سے زیادہ خوبصورت اور مضبوط ہے: نغمانہ ہاشمی،پاکستانی سفیر برائے چین
Enter Your Summary here.
لاہور یونیورسٹی آف منیجمنٹ سائنسز (لَمس)کے اشتراک سے پاکستان-چائینہ انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے زیر اہتمام ویبنارمیں اظہارِ خیال کرتے ہوئے چین میں متعین پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے مابین دوستی کا رشتہ دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان دلی وابستگی سے مشروط ہے اور دو طرفہ عوام کے روابط اورباہمی تعلقات ایک بہت بڑی طاقت ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ پاک چین دوستی ہرآزمائش پر پورا اتری ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ یہ مضبوط سے مضبوط تر ہوتی گئی ہے نیز پاک چین دوستی سونے سے خوبصورت اور مضبوط ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …