پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ جوش و خروش کے ساتھ منائی جائے گی۔
.
سال 2021ءپاکستان اور چین کے مابین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کے طور پر منایا جائے گا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستانی سالگرہ کے حوالے سے بہت پرجوش ہیں اور وہ اس تقریب کو بہتر انداز میں منائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس طویل اور یادگار سفر کے دوران چین ہمیشہ ہمارے شانہ بشانہ کھڑا رہا ہے۔ جبکہ دوسری طرف گوادر پرو سے بات کرتے ہوئے پاکستان کی سابق سفیر برائے چین نغمانہ عالمگیر ہاشمی نے آنے والی سالگرہ کو ایک خاص لمحہ قرار دیا جو دونوں اطراف کے لوگوں کی توقعات کو مدنظر رکھتے ہوئے منایا جائے گا۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…