Home Latest News Urdu پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ جوش و خروش کے ساتھ منائی جائے گی۔
Latest News Urdu - October 26, 2020

پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ جوش و خروش کے ساتھ منائی جائے گی۔

.

سال 2021ءپاکستان اور چین کے مابین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کے طور پر منایا جائے گا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستانی سالگرہ کے حوالے سے بہت پرجوش ہیں اور وہ اس تقریب کو بہتر انداز میں منائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس طویل اور یادگار سفر کے دوران چین ہمیشہ ہمارے شانہ بشانہ کھڑا رہا ہے۔ جبکہ دوسری طرف گوادر پرو سے بات کرتے ہوئے پاکستان کی سابق سفیر برائے چین نغمانہ عالمگیر ہاشمی نے آنے والی سالگرہ کو ایک خاص لمحہ قرار دیا جو دونوں اطراف کے لوگوں کی توقعات کو مدنظر رکھتے ہوئے منایا جائے گا۔

Comments Off on پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ جوش و خروش کے ساتھ منائی جائے گی۔

Check Also

سی پیک کے تحت چین کی 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری نےپاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کیا،احسن اقبال

وزیر منصوبہ بندی وترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2013 سے چین پاکستان اقتصا…