Home Latest News Urdu پاکستان اور چین کی مربوط کوششیں سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی کےخواب کو پورا کرنے میں مددگار،سی سی ای سی سی۔
Latest News Urdu - January 6, 2021

پاکستان اور چین کی مربوط کوششیں سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی کےخواب کو پورا کرنے میں مددگار،سی سی ای سی سی۔

.

چائینہ سول انجینئرنگ کنسٹرکشن کارپوریشن (سی سی ای سی سی) کے ایشیاء پیسیفک ڈویژن کے ڈپٹی جنرل منیجر ڈونگ ژہونگ نے چائینہ اکنامک نیٹ کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہےکہ سی سی ای سی سی نے تعمیر و ترقی کے اپنےتجربات کو مقامی حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے پاکستانی فریقین کے ساتھ تبادلہ کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک سائٹس پر مقامی ملازمین کا تناسب بہت زیادہ ہے۔ چینی اور پاکستانی ملازمین کا تناسب مختلف کاموں کی نوعیت کے مطابق تقریبا 1: 5 سے 1:10 ہے۔

Comments Off on پاکستان اور چین کی مربوط کوششیں سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی کےخواب کو پورا کرنے میں مددگار،سی سی ای سی سی۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …