پاکستان علاقائی روابط کے فروغ کے لیے بی آر آئی سمٹ کا انعقادکرےگا،احسن اقبال
وزیرمنصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اس سال بی آر آئی اور سی پیک کے آغاز کی 10ویں سالگرہ ہے اور پاکستان اس سلسلے میں چینی قیادت کی شرکت کو یقینی بنا کر خصوصی سربراہی اجلاس منعقد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ بیجنگ میں چین کے معاون وزیر خارجہ نونگ رونگ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے امید ظاہر کی کہ دونوں ممالک مشترکہ طور پر اس سنگ میل کی مناسبت سے کئی تقریبات کا اہتمام کریں گے۔
Comments Off on پاکستان علاقائی روابط کے فروغ کے لیے بی آر آئی سمٹ کا انعقادکرےگا،احسن اقبال
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…