Home Opinion Editorials in Urdu پاکستان کو ایک نیا ”سی پیک پلس” دو طرفہ قومی اتفاق رائے وضع کرنے کی ضرورت ہے۔
Opinion Editorials in Urdu - August 22, 2020

پاکستان کو ایک نیا ”سی پیک پلس” دو طرفہ قومی اتفاق رائے وضع کرنے کی ضرورت ہے۔

.

چین اور پاکستان کی سیاسی قیادت نے بی آرآئی کے فیلگ شپ منصوبہ سی پیک پر سیاسی جماعتوں کی جوائنٹ کنسلٹیٹیو میکانزم (جے سی ایم) کی دوسری کانفرنس کے دوران سی پیک کے سفر کو خوش اسلوبی سے آگے بڑھانےپر اتفاق رائے کیا ہے۔واضح رہے کہ بدلتے علاقائی محرکات کے پیشِ نظر اس اتفاق رائے کو نہایت اہمیت حاصل ہے۔ تاہم علاقائی اہم پیشرفتوں اور سی پیک کو درپیش آزمائشوں کے تناظر میں پاکستان کو اپنی خارجہ پالیسی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ پاکستان میں ایک نیا ”سی پیک پلس” دو طرفہ قومی اتفاق رائے سامنے آئے جس میں اقتصادی ترقی ، انسداد دہشت گردی اور خارجہ پالیسی کو اہم ترجیحات کا حصہ بنایا جائے۔

Comments Off on پاکستان کو ایک نیا ”سی پیک پلس” دو طرفہ قومی اتفاق رائے وضع کرنے کی ضرورت ہے۔

Check Also

چینی سفیر جیانگ زیدونگ کاچین پاکستان تعلقات کے مزیدفروغ کےلئے بھرپور کوششوں کو بروئے کار لانےکے پختہ عزم کا اظہار۔