پاکستانی آم چین میں نہایت مقبول۔
.
چائینہ اکنامک نیٹ ، ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی)، شنگھائی میں پاکستان قونصل خانہ اور چین کے ہانگقیو امپورٹ کموڈٹی نمائش اور تجارتی مرکز نے مشترکہ طور پر ایک آن لائن چین انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو 2021 کا اہتمام کیا۔ اس کے نتیجے میں پاکستانی آم کی موسم گرما میں چینی مارکیٹ میں رسائی کے قوی امکانات ہیں۔ واضح رہے کہ چین میں پاکستانی آم نہایت مقبول ہیں۔ جبکہ دوسری طرف پاکستان آرگینک مِیٹ کمپنی کو گوشت چین برآمد کرنے کا لائسنس بھی مل گیا ہے۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…