Home Latest News Urdu پاکستانی تجارتی اداروں نےچائینہ ٹیکسٹائل نمائش میں مقامی طور پر تیار کردہ مصنوعات کی نمائش کی۔
Latest News Urdu - September 25, 2020

پاکستانی تجارتی اداروں نےچائینہ ٹیکسٹائل نمائش میں مقامی طور پر تیار کردہ مصنوعات کی نمائش کی۔

.

چائینہ ٹیکسٹائل و ملبوسات کونسل (سی این ٹی اے سی) کے زیر اہتمام شنگھائی قومی نمائش وکنونشن سینٹر (این ای سی سی شنگھائی) میں متعدد پاکستانی کاروباری اداروں نے چین ٹیکسٹائل مشترکہ نمائش کا انعقاد کیا۔ ایک پاکستانی ایگزبشنر نے سی پیک کے تحت پاکستان اور چین کی طرف سے وضع کردہ دو طرفہ تجارتی تعاون سے متعلق پالیسیوں کوسازگار قرار دیا اور امید ظاہر کی کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ تعاون مزید مستحکم ہوگی۔ مزیدبرآں انہوں نے کہا کہ چین میں کاروباری ماحولیاتی نظام تجارتی برادری کے لئے موافق ہے اور چینی ٹیکسٹائل ٹیکنالوجی بہت ترقی یافتہ ہے۔

Comments Off on پاکستانی تجارتی اداروں نےچائینہ ٹیکسٹائل نمائش میں مقامی طور پر تیار کردہ مصنوعات کی نمائش کی۔

Check Also

چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات

چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی سے بیجنگ میں چائنہ آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی…