Home Latest News Urdu چائینہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپوچینی مارکیٹ میں پاکستانی برآمدات کو فروغ دے گا، پاکستانی قونصل جنرل
Latest News Urdu - November 6, 2022

چائینہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپوچینی مارکیٹ میں پاکستانی برآمدات کو فروغ دے گا، پاکستانی قونصل جنرل

.

شنگھائی میں تعینات پاکستانی قونصل جنرل حسین حیدر نے کہا ہےکہ پانچویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آٸی آٸی ای) جو 5 نومبر سے 10 نومبر تک شنگھائی میں منعقد ہو رہی ہے،پاکستانی کمپنیوں کو اپنی مصنوعات کی نمائش اور زیادہ سے زیادہ صارفین کو راغب کرنے کے لیے ایک انتہائی موثر پلیٹ فارم فراہم کرے گا اورچین کو پاکستان کی برآمدات میں اضافہ کا موجب بنے گا۔ مزید برآں، یہ ایکسپو پاکستانی کمپنیوں کو پیداوار، مینوفیکچرنگ کے ساتھ ساتھ صارفین کی ترجیحات میں تازہ ترین رجحانات سے آگاہ کرنے کا موقع بھی فراہم کرتا ہے۔

Comments Off on چائینہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپوچینی مارکیٹ میں پاکستانی برآمدات کو فروغ دے گا، پاکستانی قونصل جنرل

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…