Home Latest News Urdu چنگ ڈاؤ میں قائم نیا پاک چین سنٹر ایس سی او ممالک کے مابین روابط کو مزید مستحکم کرے گا۔
Latest News Urdu - January 20, 2021

چنگ ڈاؤ میں قائم نیا پاک چین سنٹر ایس سی او ممالک کے مابین روابط کو مزید مستحکم کرے گا۔

.

چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے جیاوژو ڈسٹرکٹ، چنگ ڈاؤ چین میں قائم نئےپاکستان چین سنٹر کے افتتاح پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ سکاڈا میں سنٹر کا قیام دوطرفہ تجارت ، سرمایہ کاری ، کھیلوں ، لوگوں کو استحکام بخشنے، عوامی تبادلہ اور ایس سی او ممالک کے ساتھ دو طرفہ سیاحت کو فروغ دینے کے لئے ایک بہترین قدم ہے۔ مزید برآں انہوں نے حکومت کی چنگ ڈاؤ کی مسلسل حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ چنگ ڈاؤ کے ساتھ پاکستان تعلقات کو مستحکم کرنے کے حوالے سے اسے ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔

Comments Off on چنگ ڈاؤ میں قائم نیا پاک چین سنٹر ایس سی او ممالک کے مابین روابط کو مزید مستحکم کرے گا۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔