Home Opinion Editorials in Urdu چین اپنے جیو پولیٹیکل اہداف کا دفاع کرنے کے لئے پرعزم۔

چین اپنے جیو پولیٹیکل اہداف کا دفاع کرنے کے لئے پرعزم۔

Enter Your Summary here.

ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے مابین لداخ اور شمالی سکم میں موجودہ تنازعہ وادی گالوان کے خطے میں چینی حصے میں بھارت کی دفاع سے متعلق غیرقانونی تعمیرات کے سبب پیدا ہوا جس سے گلگت بلتستان اور بیلٹ اینڈ روڑ انشی ایٹیو کا فلیگ شپ پراجیکٹ سی پیک کے اہم روٹ شاہراہ قراقرم کوخطرات لاحق ہوسکتے تھے۔ یاد رہے کہ جب سےسی پیک نے پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کرنے کا آغاز کیا ہے یہ دو طرفہ تعاون ہندوستان کی آنکھ میں کانٹے کی طرح کھٹکتا ہے۔نیز چین کے حوالے سے متعلق امریکی پالیسی اورہندوستان کی سی پیک کی مخالفت کے باوجود چین اور پاکستان سی پیک کے تحت اپنے جیو پولیٹیکل مفادات کے تحفظ کے لئے پرعزم ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چینی سفیر جیانگ زیدونگ کاچین پاکستان تعلقات کے مزیدفروغ کےلئے بھرپور کوششوں کو بروئے کار لانےکے پختہ عزم کا اظہار۔