چین سی سی پی اور پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے مابین تعاون میں اضافہ کرے گا،چینی سفیر نونگ رونگ۔
.
پی ایم ایل(ن) کے ممتاز ممبر شیخ ارسلان حفیظ سے ملاقات کے دوران پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے چین پاکستان تعلقات کو بامِ عروج تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ نیا سال دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات کو مستحکم کرنے کے لئے نئے مواقع لایا ہے۔چینی سفیر نونگ نے کہا کہ سال 2021 کو چین اور پاکستان کے مابین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کے طور پر منایا جارہا ہے اور یہ نہایت خوشی کی بات ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں سی پیک کو مدد فراہم کررہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چین اپنی کمیونسٹ پارٹی اور پاکستانی سیاسی جماعتوں کے مابین پارٹی سطح پر تعلقات کو بھی فروغ دے گا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …