چین سے طبی سازوسامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔۔
Enter Your Summary here.
چین نے طبی امدادی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان بھیج دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق طبی سازوسامان میں وینٹی لیٹرز ، این۔95 ماسک ، سرجیکل ماسک اور ڈسپوز ایبل کوروریلز شامل ہیں۔ چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ (این ڈی ایم اے)لیفٹننٹ جنرل محمد افضل نے چینی سفیر یاؤ جنگ سے طبی سازوسامان وصول کیا۔واضح رہے کہ پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کے ایئر ٹرانسپورٹ کے بیڑے کو چین سے پہنچنے والے طبی سامان کی ایئر لِفٹ کا کام سونپا گیا ہے
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …