Home Latest News Urdu چین نے سی پیک کے خلاف پروپیگنڈہ کو سختی سے مسترد کر دیا،میڈیا کو ذمہ دارانہ رپورٹنگ کو یقینی بنانے کی تلقین۔
چین نے سی پیک کے خلاف پروپیگنڈہ کو سختی سے مسترد کر دیا،میڈیا کو ذمہ دارانہ رپورٹنگ کو یقینی بنانے کی تلقین۔
.
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا ہےکہ چین ذرائع ابلاغ کے کچھ ایسے عزائم کو سختی سے مسترد کرتا ہے جو اس کی پیشہ ورانہ اخلاقیات کی خلاف ورزی کرتے ہیں اور سی پیک کی تعمیر اور چین پاکستان تعلقات کو دانستہ طور پر داغدار کرنے کی کوشش کے ساتھ جعلی خبریں پھیلائی جاتی ہیں۔ من گھڑت رپورٹس کو ردکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سی پیک نے پاکستان کی سماجی اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
Comments Off on چین نے سی پیک کے خلاف پروپیگنڈہ کو سختی سے مسترد کر دیا،میڈیا کو ذمہ دارانہ رپورٹنگ کو یقینی بنانے کی تلقین۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …