چین نے پاکستان کو اعلٰی معیار کا طبی سازوسامان عطیہ کیا…..
Enter Your Summary here.
چین کی جانب سے پاکستان کی مستقل حمایت کا سلسلہ جاری ہے اور چین نے اس مشکل گھڑی میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہوکر ایک بہترین دوست کا حق نبھایا ہے۔ چینی سفارتخانہ برائے پاکستان نے پاکستان کو فراہم کیے جانے والےچینی طبی سازوسامان کے معیار پر تنقید کرنے والی جعلی خبروں کو من گھڑت قرار دیا ہے۔ چین نے واضح کیا ہے کہ عطیہ شدہ مصنوعات کے معیار کی کڑی جانچ پڑتال کے بعد ان کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …