Home Latest News Urdu چین-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ تجارتی مواقعو ں کی راہ ہموار کرے گا
Latest News Urdu - March 5, 2020

چین-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ تجارتی مواقعو ں کی راہ ہموار کرے گا

.

وزارت تجارت اور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نے چین-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ کے دوسرے مرحلے کے تحت پیش کردہ کاروباری مواقعوں سے متعلق معلومات کو فروغ دینے کے لئے ایک سیمینار کا انعقاد کیا۔اس موقع پر عہدیداروں نے چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ ٹوکے تحت بڑی مارکیٹ تک رسائی کے ذریعے سے فوائد حاصل کرنے پر زور دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …