چین پاکستان میں الیکٹرک وہیکلز پلانٹ قائم کرےگا۔
Enter Your Summary here.
پاکستان کی ڈیوو ایکسپریس اور چین کی سکائی ویل آٹوموبائل نے اسٹریٹجک الائنس معاہدے پر دستخط کیے ہیں ۔ جس کے تحت سکائی ویل آٹوموبائل فیز ون میں پاکستانی منڈی کے لئے اپنی جدید ترین برقی بسیں فراہم کرے گی جبکہ پاکستان میں الیکٹرک وہیکلز تیار کرنے کے لئےفیز 2 میں مینوفیکچرنگ پلانٹ لگائے گا۔ واضح رہے کہ اس پیش رفت سے پاکستان میں ان گاڑیوں کی پیداوار پائیدار ہوگی نیز چین سے ان کی درآمد میں لاگت کی بچت بھی ہوگی۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…





