چین پاکستان کو ٹڈیوں کے حملوں سے نمٹنے کے لئے مزید 38 ڈرون فراہم کرے گا۔
Enter Your Summary here.
چین کووڈ-19اور ٹڈیوں کے خلاف جنگ میں پاکستان کو ترجیحی اور مستقل مدد کو یقینی بنا رہا ہے۔ چین نے ریگستانی ٹڈیوں کی روک تھام اور ان پر قابو پانے کے لئے ڈرون پاکستان کو عطیہ کیے ہیں۔ چینی حکومت نے ٹڈی کے حملوں سے نمٹنے کے لئے پاکستان کو مزید 38 زرعی ڈرون فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان میں ماہرین زراعت نے ٹڈیوں کے حملوں سے لڑنے میں چین کی مدد کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔
Comments Off on چین پاکستان کو ٹڈیوں کے حملوں سے نمٹنے کے لئے مزید 38 ڈرون فراہم کرے گا۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…