چین کی جانب سے اسلام آباد کے صنعتی زون کے لئے پاکستان کو کم لاگت والےاسٹریٹ لیمپس کی فراہمی….
Enter Your Summary here.
پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے صنعتی زون کو روشنیوں سے منور کرنے کے لئے چین کی برقی صنعت کی ایک مشہور کمپنی نے ایل ای ڈی اسٹریٹ لیمپس فراہم کیے ہیں۔ اس چینی کمپنی نے اپنے آہنی دوست ملک پاکستان کے ساتھ سدا بہار سٹریٹجک شراکت داری کو ایک نئی جہت سے روشناس کرنے کے لئے کم لاگت اور ماحول دوست لیمپس فراہم کیے ہیں۔پاکستانی صنعتکاروں اور صارفین نے لیمپس کے معیار کو یقینی بنانے کے لئے پروڈکشن سائٹ کا دورہ بھی کیا ہے اور اس دوران ان لیمپس کے معیار سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …