Home Latest News Urdu چین کی جانب سے کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی مکمل کمرشل آپریشن پر مبارکباد پیش۔
Latest News Urdu - July 1, 2022

چین کی جانب سے کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی مکمل کمرشل آپریشن پر مبارکباد پیش۔

.

کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ، چائنا تھری گورجز کارپوریشن کی جانب سے سی پیک کے تحت بننے والا پہلا پن بجلی سرمایہ کاری کا منصوبہ ہے، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے منصوبے کے مکمل تجارتی آپریشن پر مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سی پیک کا پہلا اہم پن بجلی کی سرمایہ کاری کا منصوبہ ہے اور یہ دونوں ممالک کے درمیان توانائی کے تعاون کا ایک ترجیحی منصوبہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ بین الحکومتی تعاون کا مظہر ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے لوگوں نے تمام رکاوٹوں کو دور کرتے ہوئے اس منصوبے کو سات سالوں میں مکمل کیا ہے۔

Comments Off on چین کی جانب سے کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی مکمل کمرشل آپریشن پر مبارکباد پیش۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…