چینی سفارت خانہ کی جانب سے گلگت بلتستان کےپسماندہ افراد کے لئے راشن کی فراہمی۔
Enter Your Summary here.
کووڈ-19کے پھیلنے کے بعد سے چین کے تمام شعبے اس وبا پر قابو پانے اور روک تھام کے لئے پاکستان کی مستقل حمایت کو یقینی بنا رہے ہیں۔خیال رہے کہ طبی سازو سامان اور دیگر خدمات سے لے کر فوڈ ریلیف پیکیج تک کی فراہمی میں چین کی جانب سے امداد کا سلسلہ جاری ہے۔ چینی سفارتخانہ نے مقامی حکومت کے تعاون سے گلگت بلتستان (جی بی) کے پسماندہ افرادکے لئے راشن فراہم کیے ہیں۔جبکہ یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ چین انسانیت کے مشترکہ مستقبل کے ساتھ عالمی برادری کی تشکیل کے تصور پر ہمیشہ سے عمل پیرا رہا ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …