چینی صدر شی جن پنگ کے جوابی خط سے چین میں زیرتعلیم پاکستانی طلباءنہایت خوش
.
چینی صدر شی جن پنگ کے یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بیجنگ (یو ایس ٹی بی) میں زیر تعلیم پاکستانی طلباء کے ایک خط کے جواب پر چین میں پاکستانی طلباء کا زبردست ردعمل سامنے آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مختلف یونیورسٹیوں میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلباء نے صدر شی جن پنگ کے پاکستانی شہریوں کے خط کا جواب دینے کے مہربان اقدام پر بے حد خوشی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وبائی مرض کے پھیلاؤ کے دوران چین نے اپنے شہریوں کی طرح ان کی دیکھ بھال کی ہے۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…