چینی فوجی میڈیکل ٹیم کا نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا دورہ۔۔کووڈ-19 سے نمٹنے کے لئے تجربات کا تبادلہ.
Enter Your Summary here.
میجر جنرل ہوانگ چنگزین کی سربراہی میں چینی فوجی میڈیکل ٹیم کے وفد نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کا دورہ کیا ہے۔تفصیلات کےمطابق اس دوران چینی ماہرین کا اپنے تجربات کے حوالے سے تبادلہ کرتے ہوئے کہناتھاکہ جلد جانچ اور علاج نے چین کو کووڈ-19 کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے اور روکنے میں مدد فراہم کی ہے۔ این سی او سی عہدیداروں نے چینی ماہرین کو اس وبا سے نمٹنے کے لئے پاکستان کی قومی ٹیسٹ ٹریک اینڈ قرنطینہ(ٹی ٹی کیو) حکمت عملی کے بارے میں آگاہ کیا۔ انہوں نے پاکستان کو کووڈ-19 پر قابو پانے میں مدد فراہم کرنے اوروبا کے خلاف جنگ میں چینی مہارتوں کی تعریف کی اور چینی حکومت کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …