Home Latest News Urdu چینی قونصل جنرل کا سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے 30 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان۔
Latest News Urdu - September 2, 2022

چینی قونصل جنرل کا سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے 30 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان۔

.

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے چینی قونصل جنرل ژاؤ شیریں نے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور لاہور میں چینی قونصلیٹ جنرل کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے 300 ملین روپے کی امداد دینے کا اعلان کیا۔ انہوں نے پنجاب میں سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے تعاون کے عزم کا اعادہ کیا۔ اس موقع پرسی پیک، سرمایہ کاری اور تعلیم اور دیگر شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

Comments Off on چینی قونصل جنرل کا سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے 30 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…