چینی چھوٹے اور درمیانے کاروباروں(ایس ایم ایز) کی نقل مکانی سے پاکستان کو فائدہ ہوگا، وزیراعظم عمران خان۔
.
ایک سرمایہ کاری فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان چینی چھوٹے اور درمیانے کاروبار(ایس ایم ایز) کی نقل مکانی سے فائدہ اٹھائے گا کیونکہ وہ ملک میں سرمایہ کاری لاتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ چینی کاروباری ادارے پاکستان کے لیے صنعت کاری اور ٹیکنالوجی اور مہارت کی منتقلی کے لیے نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ نقل مکانی ملک میں چینی فنانسنگ کے ماڈیول کو متعارف کرانے میں بھی مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …