Home Latest News Urdu چینی کمپنیاں راوی سٹی پراجیکٹ میں 8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گی۔
Latest News Urdu - December 11, 2020

چینی کمپنیاں راوی سٹی پراجیکٹ میں 8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گی۔

Enter Your Summary here.

وزیر اعظم عمران خان کو آگاہ کیا گیا ہےکہ چینی کمپنیاں راوی سٹی پراجیکٹ میں 8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کی خواہاں ہیں۔ واضح رہے کہ اس میگا پراجیکٹ پر کام کو تیز کرنے کے لئےایک بورڈ تشکیل دے دے دی گئی ہے اور جس کے بعد اگلی پیشرفت شروع ہوگی۔ وزیر اعظم خان کو بریفنگ دی گئی ہےکہ اس منصوبے سے لاہور کے رہائشی مسائل کو حل کیا جائے گا۔نیز اس سے لاہور کے شہریوں کو پینے کے صاف پانی ، مناسب سیوریج ، صاف ستھرا ماحول اور جدید رہائش فراہم کی جاسکے گی۔ مزید برآں اس سے کثیر اقتصادی سرگرمیاں پیدا ہوں گی جس سے روزگار کے مواقع پیدا ہونگے۔

Comments Off on چینی کمپنیاں راوی سٹی پراجیکٹ میں 8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گی۔

Check Also

وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…