ڈیری انڈسٹری میں پاک چین تعاون سے صنعتی ترقی کی نئی راہیں ہموار ہونگی۔
.
چینی میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی کمپنیوں کی جانب سے پاکستانی ڈیری مصنوعات کا چینی مارکیٹ میں خیر مقدم کیا گیا ہے اورپاکستانی اعلیٰ معیار کی ڈیری مصنوعات کی مدد سے چینی صارفین کی ضروریات کو طرح پورا کیا جائے گا۔ اس پیش رفت سے پاکستان کی معاشی ترقی، صنعتی اپ گریڈنگ اور صنعتی ترقی کی راہ ہموار ہوگی۔ چین کی ڈیری درآمدات میں 2011 سے 2020 تک 12.3 فیصد کی کمپاؤنڈ سالانہ شرح نمو میں اضافہ ہوا اور طلب اب مزید بڑھ رہی ہے۔ ڈیری انڈسٹری میں پاک چین تعاون سے پاکستانی مصنوعات کو فائدہ حاصل ہوگا۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …