کووڈ-19 کے باوجود گوادر فری زون میں سرمایہ کاری میں اضافہ۔
Enter Your Summary here.
چینی اوورسیز پورٹ اینڈ ہولڈنگ کمپنی (سی او پی ایچ سی) کے چیئرمین ژانگ باؤزنگ نے آگاہ کیا ہے کہ گوادر فری زون میں سرمایہ کاری کووڈ-19 کے پھیلاؤ کے سبب پیدا صورتحال کے باوجود جاری ہے۔ کل چار پلانٹس اور ورکشاپس مکمل ہوچکی ہیں جبکہ اس سال بندرگاہ پر عمل درآمد کیا جائے گا۔ چیئرمین سی او پی ایچ سی ژانگ نے گوادر بندرگاہ کو ترقی دے کر بلوچستان میں مقامی لوگوں کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز 4 روزہ سرکاری دورے پرچین پہنچ گئیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 4 روزہ سرکاری دورے پرچین پہنچ گئیں۔پاکستان میں تعینات چین کے قون…





