گوادر بندرگاہ پر آسٹریلیائی کارگو بحری جہاز لنگر انداز۔
.
آسٹریلیائی کارگو جہاز سیکن- ایم وی گوادر بندرگاہ پر لنگر انداز ہوا ہےجس میں 21,000 ٹن یوریا موجود ہے۔واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے کے آغاز میں چیئرمین پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ(ر) جنرل عاصم سلیم باجوہ نے اعلان کیا تھا کہ گوادر گہری سمندری بندرگاہ درآمد اور برآمد سامان لے جانے والے بڑے مال بردار بحری جہازوں کے لئے فعال ہوگیا ہے۔ بندرگاہ پر موجود عہدیداروں نے کہا ہے کہ ان سرگرمیوں سے مقامی لوگوں کے لئے روزگار کے کثیر مواقع پیدا ہوں گے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …