Home Gwadar Updates Urdu گوادر بندرگاہ پر آسٹریلیائی کارگو بحری جہاز لنگر انداز۔

گوادر بندرگاہ پر آسٹریلیائی کارگو بحری جہاز لنگر انداز۔

.

آسٹریلیائی کارگو جہاز سیکن- ایم وی گوادر بندرگاہ پر لنگر انداز ہوا ہےجس میں 21,000 ٹن یوریا موجود ہے۔واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے کے آغاز میں چیئرمین  پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ(ر) جنرل عاصم سلیم باجوہ نے اعلان کیا تھا کہ گوادر گہری سمندری بندرگاہ درآمد اور برآمد سامان لے جانے والے بڑے مال بردار بحری جہازوں کے لئے فعال ہوگیا ہے۔ بندرگاہ پر موجود عہدیداروں نے کہا ہے کہ ان سرگرمیوں سے مقامی لوگوں کے لئے روزگار کے کثیر مواقع پیدا ہوں گے۔

Comments Off on گوادر بندرگاہ پر آسٹریلیائی کارگو بحری جہاز لنگر انداز۔

Check Also

چینی کاروباری ادارے پاکستان کی کاروبار دوست پالیسیوں سے فائدہ اٹھائیں، محمد اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے چینی سرکاری اور پرائیویٹ انٹرپرائزز پر زور …