Home Gwadar Updates Urdu گوادر بندرگاہ کی کارروائیوں سے ٹرانسپورٹ کاروبار اور مقامی روزگار میں اضافہ،چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔

گوادر بندرگاہ کی کارروائیوں سے ٹرانسپورٹ کاروبار اور مقامی روزگار میں اضافہ،چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔

Enter Your Summary here.

لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ نے بتایا ہے کہ 17000 ٹن ڈی اے پی کھاد لے کر جہاز گوادر پہنچا ہے۔ چمن کے ذریعے 550 ٹرکوں پر ساٹھ فیصد کھاد افغانستان پہنچائی جارہی ہے۔ چیئرمین نے مزید زور دے کر کہا کہ پہلی بار غیر ملکی بندرگاہوں کے بجائے بلک کارگو کی بیگنگ مقامی سطح پر کی گئی ہے۔ گوادر بندرگاہ کی کارروائیوں سے مقامی لوگوں کے لئے روزگار کے مواقع میسر آئے ہیں اور نقل و حمل کے کاروبار میں اضافہ ہوا ہے۔

Comments Off on گوادر بندرگاہ کی کارروائیوں سے ٹرانسپورٹ کاروبار اور مقامی روزگار میں اضافہ،چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…