Home Gwadar Updates Urdu گوادر میں آرامکو ریفائنری کے لئے اراضی کی فراہمی بہت جلد متوقع۔۔۔۔۔۔ڈی جی،گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی۔
گوادر میں آرامکو ریفائنری کے لئے اراضی کی فراہمی بہت جلد متوقع۔۔۔۔۔۔ڈی جی،گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی۔
.
گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل شاہ زیب خان کاکڑ نے متعلقہ عہدیداران کوآگاہ کیا ہے کہ گوادر میں 10ارب ڈالر کی لاگت کے سعودی آئل ریفائنری پراجیکٹ کی راہ میں حائل تمام مشکلات کو حل کرنے کی سعی کی جا رہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اس پراجیکٹ کے لئے اراضی کی فراہمی کے عمل کو مکمل کرنے کے لئے دو ماہ کا عرصہ درکار ہوگا۔
Click To Comment
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…