Home Latest News Urdu ہواوے کی جانب سے پاکستان میں کووڈ-19 سے نمٹنے کے لئے پرسنل پروٹیکٹیو ایکوپمنٹ (پی پی ای) کا عطیہ۔
Latest News Urdu - August 9, 2020

ہواوے کی جانب سے پاکستان میں کووڈ-19 سے نمٹنے کے لئے پرسنل پروٹیکٹیو ایکوپمنٹ (پی پی ای) کا عطیہ۔

Enter Your Summary here.

چین ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے اور دو طرفہ دوستی کے مراسم کو مزید مستحکم کرنے کے لئے پرعزم ہے۔ چین نے کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کو ترجیحی اور مستقل مدد فراہم کی ہے۔ ہواوے ٹیکنالوجیز پاکستان پرائیوٹ لمیٹڈ نے کووڈ-19 کے پھیلاؤ کو روکنے اور اس پر قابو پانے کے لئے پاک چین دوطرفہ تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئےدفتر خارجہ پاکستان کو پرسنل پروٹیکٹیو ایکوپمنٹ (پی پی ای) کا عطیہ پیش کیا ہے۔

Comments Off on ہواوے کی جانب سے پاکستان میں کووڈ-19 سے نمٹنے کے لئے پرسنل پروٹیکٹیو ایکوپمنٹ (پی پی ای) کا عطیہ۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …