Home Latest News Urdu ییوو-کراچی اقتصادی تعلقات کو بڑھانا وقتِ حاضر کی ایک اہم ضرورت،چینی قونصل جنرل کراچی۔
Latest News Urdu - April 2, 2022

ییوو-کراچی اقتصادی تعلقات کو بڑھانا وقتِ حاضر کی ایک اہم ضرورت،چینی قونصل جنرل کراچی۔

.

کراچی میں چین کے قونصل جنرل لی بیجیان نے “حکومتوں اور کاروباری شعبوں کی مشترکہ کوششوں سے چین پاکستان تجارتی راہداری کی تعمیر” کے عنوان سے ییوو-کراچی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین کے شہر ییوو اور کراچی کے درمیان قریبی اقتصادی تعلقات اور ترقی کے وسیع امکانات موجود ہیں اورانہوں نے باہمی تجارتی تبادلوں کو مزید بڑھانے، تجارتی توازن کو فروغ دینے، تجارتی معیار کو بہتر بنانے اور ییوو مارکیٹ کے ذریعے چین تک رسائی کے لیے مزید اعلیٰ معیار کی پاکستانی مصنوعات متعارف کرانے کی خواہش کا اظہار کیا۔

Comments Off on ییوو-کراچی اقتصادی تعلقات کو بڑھانا وقتِ حاضر کی ایک اہم ضرورت،چینی قونصل جنرل کراچی۔

Check Also

مائیکرو سرٹس اور پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ کے درمیان چینی زبان سے متعلق ایچ ایس کے مشترکہ کور سز اور سرٹیفیکٹس کے اجراء کے حوالے سے مفاہمتی یاداشت پر دستخط۔