Home Latest News Urdu سی پیک منصوبہ کےگوادر فری زون میں تجارت اور تجارتی اشیاء کی نقل و حمل سے متعلق سہولیات کی فراہمی میں بہتری کا آغاز۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - July 15, 2019

سی پیک منصوبہ کےگوادر فری زون میں تجارت اور تجارتی اشیاء کی نقل و حمل سے متعلق سہولیات کی فراہمی میں بہتری کا آغاز۔۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

سی پیک منصوبہ سے متصل گوادر بندرگاہ میں فری زون کا قیام چائینہ اورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی نے عمل میں لایا ہے.جس میں شاہراہوں کی تعمیر,کمیو نکیشن نیٹ ورکس کی وسعت,آبپاشی اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور فوڈ پراسیسنگ انڈسٹری کی بہتری شامل ہے.یہ فری زون دنیا کے مختلف ممالک کے لئے سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرنے کے علاوہ وئیر ہاؤسنگ اور فنانشل سروسز بھی فراہم کرتا ہے.سی پیک منصو بہ میں پاکستان اور چین زراعت اورتجارت کے شعبوں کے علاوہ غربت کے خاتمے پر خاص توجہ دے رہے ہیں جس سے پاکستان کو نہ صرف معاشی استحکام حاصل ہوگا بلکہ توانائی کے بحران پر قابو پانے کے علاوہ انفراسٹریکچر کی بہتری کے لئے بھی نہایت معاون ثابت ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…