Home Latest News Urdu سی پیک منصوبےکا دوسرا مرحلہ پاکستان کی صنعتی و زرعی ترقی کے لئے نہایت معاون ثابت ہوگا۔۔۔۔
Latest News Urdu - July 27, 2019

سی پیک منصوبےکا دوسرا مرحلہ پاکستان کی صنعتی و زرعی ترقی کے لئے نہایت معاون ثابت ہوگا۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

سی پیک منصوبہ سے جڑےبیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو پر کام کرنے والے چینی محقق پروفیسر ڈاکٹر سونگ شی ہوئی نے پاکستان میں صنعتی و زرعی ترقی کے لئے سی پیک منصوبہ کی اہمیت پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی کمپنیوں کو سی پیک منصوبہ کے تحت پاکستان اور چین کے مابین تجارت کے فروغ کے لئے اپنا اہم کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چین کی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو ہائی سنگھ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، شاندار استقبال

چین کی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبے (آئی ڈی سی پی سی) کے وزیر لیو ہائی سنگھ پاکستان …