سی پیک کے تحت ڈبل لائن خضدار-باسما این-30 شاہراہ کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری۔
Enter Your Summary here.
سی پیک کی تحت تعمیر و ترقی کا سفر بغیر کسی تاخیر کے آگے بڑھ رہا ہے۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے آگاہ کیا ہے کہ جنوبی بلوچستان میں سی پیک سے منسلک منصوبے تیزی سےمکمل ہورہے ہیں۔ خضدار-باسمااین -30 ہائی وےسے 110 کلومیٹر لمبی ڈبل لائن سڑک کی تعمیر کا کام زوروں پر ہے جبکہ این-30 شاہراہ پر کام گذشتہ سال اکتوبر میں شروع ہوا تھا۔ چیئرمین نے مزید بتایا کہ ہائی وے کا 20 فیصد فزیکل کام مکمل ہوچکا ہے اور یہ شاہراہ خضدار کو این-85 سے جوڑ کر رابطے کو فروغ دے گی۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






