فلائینگ گِیس ماڈل پاکستان کی افرادی قوت کو سی پیک منصوبہ سے مستفید کرنے کے لئے نہایت معاون قرار۔۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
چائینیز اکیڈمی آف سوشل سائنسز کے ڈائریکٹر کائی فنگ نے چائینہ اکنامک نیٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے سی پیک منصوبہ میں پاکستانی افرادی قوت کو مستفید کرنے کے حوالے سے گفتگوکرتے ہوئےکہا ہے کہ سی پیک منصوبہ مقامی افرادی قوت کو روزگار کے مواقع فراہم کرکے ہی کامیابی کی بلندیوں کو چھو سکتا ہے.اسی طرح ان کا مزید کہنا تھا کہ چائینہ طرز کا فلائینگ گًیس ماڈل پاکستان کے لئے نہایت موزوں ثابت ہوگا کیونکہ پاکستان میں سستی افرادی قوت کی کمی نہیں لیکن انہیں انفراسٹریکچر کی بہتری سے متعلق پراجیکٹس میں استعمال میں لاکر اور صیح سمت پر گامزن کرکے خاطر خواہ نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں.
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…