Home Latest News Urdu وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے بلوچستان میں سی پیک منصوبوں کی جلدتکمیل کو یقینی بنانےکی ہدایت۔
وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے بلوچستان میں سی پیک منصوبوں کی جلدتکمیل کو یقینی بنانےکی ہدایت۔
Enter Your Summary here.
بیلٹ اینڈ روڑ انشی ایٹیو کے فلیگ شپ پراجیکٹ سی پیک کا مقصد پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو تیز کرنا ہے اور اس سے بلوچستان کے عوام کے لئے تعمیر و ترقی کے نئی راہیں ہموار کرنی ہیں جبکہ حکومت تمام صوبوں میں سی پیک سے جڑے منصوبوں کی جلد اور ترجیحی تکمیل کے لئے مکمل طور پر پُرعزم ہے۔ اس سلسلے میں وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان سے ملاقات کی ہے اور صوبے میں سی پیک سے متعلق منصوبوں کی جلد تکمیل کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔
Click To Comment






